افغانستان کی آمدنی میں اضافہ، ’سب تاجروں کے لیے ایک معیار‘
افغانستان کی آمدنی میں اضافہ، ’سب تاجروں کے لیے ایک معیار‘
جمعرات 9 مارچ 2023 16:22
طالبان حکام پاکستان سے افغانستان داخل ہونے والے ٹرکوں سے ٹیکس وصول کرتے ہیں، بلکہ کابل کے بازاروں میں بھی ٹیکس کلیکٹر گشت کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ افغان ڈائریکٹر کسٹمز عبدالمتین سعید کا کہنا ہے کہ ٹیکس کلیکٹ کرنے کی وجہ سے آمدنی میں اضافہ ہوا ہے۔