سمندر کی تہہ میں سعودی پرچم لہرانے والے پاکستانی نوجوان
سمندر کی تہہ میں سعودی پرچم لہرانے والے پاکستانی نوجوان
ہفتہ 11 مارچ 2023 13:42
سعودی عرب کے یومِ پرچم کے موقع پر جہاں سعودی شہری اپنے جھنڈے سے محبت کا اظہار کر رہے ہیں وہیں پاکستانی نوجوانوں نے بحیرہ احمر میں پانی کی سطح کے نیچے مملکت کا پرچم لہرایا۔ ذکاء اللہ محسن کی ویڈیو رپورٹ