Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستانی سفارتخانے کے افسران اور عمائدین کے اعزاز میں عشائیہ

عشائیے کا اہتمام معروف پاکستانی بزنس مین بشیر احمد چوہدری کی جانب سے کیا گیا تھا
  ریاض ( ذکاءاللہ محسن) معروف پاکستانی بزنس مین بشیر احمد چوہدری کی جانب سے سفارت خانہ پاکستان کے افسران اور پاکستانی کمیونٹی کے سرکردہ افراد کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔ نائب سفیر حسن وزیر، ویلفیئر اتاشی عبدالشکور شیخ،کمیونٹی ویلفیئر اتاشی محمود لطیف، فرسٹ سیکریٹری سردار خٹک، گروپ کیپٹن ارشد مختار جبکہ کمیونٹی ممبران میں تصدق گیلانی، زاہد محمود سندھو، ریاض راٹھور، وقار نسیم وامق، راشد محمود بٹ، مبین چوہدری، خالد اکرم رانا، محمد خالد رانا، چوہدری مجید ،وسیم ساجد، تنویر میاں، فیاض خان، فیض ابو طیب، محمد اصغر، نصیر احمد، بابائے ریاض قاضی اسحاق میمن، الیاس رحیم، فیصل علوی، مولانا عبدالمالک مجاہد، حمید ابو فاروق، کاشف خان، امانت علی، رانا اشرف،امتیاز احمد، ناصرعلی اور چوہدری فریاد،محمود،چوہدری اکرام کے علاوہ بشیر احمد چوہدری کے قریبی عزیز و اقارب نے بھی شرکت کی۔ تقریب ریاض کے فائیو اسٹار ہوٹل میں ہوئی جس میں پرتکلف عشائیہ دیا گیا۔

شیئر: