تحریکِ انصاف کے اراکین کا طویل انتظار کیا مگر وہ نہیں آئے: سپیکر قومی اسمبلی
تحریکِ انصاف کے اراکین کا طویل انتظار کیا مگر وہ نہیں آئے: سپیکر قومی اسمبلی
بدھ 29 مارچ 2023 8:25
قومی اسمبلی کے سپیکر راجہ پرویز اشرف نے اردو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ’پی ٹی آئی اراکین کو بار بار استعفے واپس لینے کا کہا مگر انہوں نے استعفوں کی منظوری کے لیے دباؤ ڈالا اور اب یہ معاملہ عدالت میں ہے۔‘