Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’اٹھیں سحری کر لیں‘، غزہ کے ڈھولچی جن کا لوگ انتظار کرتے ہیں

غزہ میں ڈھولچی سحری کے وقت جگانے کی قدیم روایت آج بھی برقرار رکھے ہوئے ہیں جن کو مسحرتی کہا جاتا ہے۔ اس سے وابستہ فوزی ابوغیبین کا کہنا ہے عام دنوں میں لوگ جاگنے کے لیے الارم استعمال کرتے ہیں مگر رمضان میں یہ معاملہ کچھ مختلف ہو جاتا ہے۔ مزید اے ایف پی کی رپورٹ میں

شیئر: