Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ذاکر نائیک دہشتگرد نہیں

ریاض .... معروف مبلغ اسلام ذاکر نائیک کے محبین نے انکی تائید و حمایت کیلئے ٹویٹر پر ہیش ٹیگ مہم شروع کی ہے جس کا عنوان ہے کہ ”ذاکر نائیک دہشتگرد نہیں“ یہ مہم حکومت ہند کی جانب سے ذاکر نائیک کو دہشتگرد قرار دیکر انٹرپول کے ذریعے ہند واپس لانے کی درخواست کے جواب میں شروع کی گئی ہے۔ سعودی علماءنے واضح کیا ہے کہ ذاکر نائیک پیار و محبت کا پیغام دینے والی شخصیت ہیں۔ دہشتگردی سے انکا کوئی تعلق نہیں۔ وہ اعتدال پسند ہیں۔

شیئر: