سعودی عرب مکہ مکرمہ میں محکمہ انسداد گداگری کی ٹیموں کی جانب سے مسجد الحرام اوراطراف میں گداگروں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔
عاجل نیوز کے مطابق محکمہ انسداد گداگری کا کہنا ہے کہ پیشہ ورگداگر ماہ مبارک میں مسجد الحرام کی حرمت وتقدس کا بھی خیال نہیں رکھتے۔
| ضبط عدد من المتسولين بساحات المسجد الحرام .#لاتعطيهم#معاً_نكافح_التسول pic.twitter.com/P1JiQoDCEb
— الأمن العام (@security_gov) April 1, 2023