پاکستان کے بالائی علاقوں سمیت مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق یہ سلسلہ اب اپنے اختتام کو پہنچنے والا ہے۔
محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ان بارشوں، تیز ہواؤں اور ژالہ باری کے باعث کھڑی فصلوں (بالخصوص گندم) کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے جبکہ خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، مری اور گلیات کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔
دوسری جانب بعض خبریں ایسی بھی ہیں کہ رواں برس موسم گرما میں ماضی کی نسبت زیادہ شدید ہیٹ ویو کا امکان ہے۔
مزید پڑھیں
-
اسلام آباد مارگلہ کی پہاڑیوں پر برف باری کے مناظرNode ID: 627686
-
پاکستان کے متعدد علاقوں میں بارش کی پیشگوئیNode ID: 666216
-
رواں ہفتے پاکستان کے کن کن علاقوں میں بارش متوقع ہے؟Node ID: 732881