Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض میں بس  پل سے گر گئی، ایک ہلاک، متعدد زخمی

’واقعہ آج جمعرات کو کنگ فہد ہسپتال کے سامنے ہوا ہے‘ ( فوٹو: سبق)
محکمہ شہری دفاع نے کہا ہے کہ بس پل سے گر گئی ہے جس کے باعث ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق واقعہ آج جمعرات کو کنگ فہد ہسپتال کے سامنے سعد بن عبد الرحمن پل پر پیش آیا ہے۔
محکمہ شہری دفاع نے کہا ہے کہ ’حادثے کے باعث ہونے والے زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے‘۔
خیال رہے کہ محکمہ شہری دفاع کی طرف سے حادثے کے متعلق مزید تفصیلات جاری ہوں گی۔

 

شیئر: