بریدہ میں العقیلات میوزیم کا افتتاح منگل 16 مئی 2017 3:00 بریدہ...گورنر قصیم و سربراہ فروغ سیاحت کونسل شہزادہ ڈاکٹر فیصل بن مشعل بریدہ شہر میں العقیلات میوزیم کے افتتاح کے موقع پر اظہار خیال کررہے ہیں۔ انکا کہناہے کہ یہ عجائب گھر القصیم ریجن کے تاریخی ورثے کا غماز ہے۔ بریدہ العقیلات میوزیم افتتاح گورنر قصیم شیئر: واپس اوپر جائیں