جوہری پلانٹس کے بند ہونے پر جرمن شہریوں کا جشن پیر 17 اپریل 2023 8:08 جرمنی نے اپنے آخری تین جوہری پلانٹس بھی بند کر دیے ہیں۔ جرمن شہریوں نے جوہری پلانٹس کے بند ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو جرمنی جوہری پلانٹس جشن اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں