Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عمرہ انتظامات دیکھنے کےلئے نائب وزیر کا دورہ حج ٹرمینل

جدہ...نائب وزیر نقل و حمل انجینیئر سعد الخلب نے عمرہ موسم کے انتظامات دیکھنے کیلئے جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ کر حج ٹرمینل کا دورہ کیا۔استقبالیہ ہالوں کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ایئرپورٹ کے ڈائریکٹر انجینیئر عبداللہ الریمی نے رمضان المبارک سے متعلق عمرہ منصوبے پر عمل درآمد کی حکمت عملی سے انہیں آ گاہ کیا۔

شیئر: