ہموار سڑک ہو یا پہاڑی علاقہ، افغانستان میں ہر طرف ٹویوٹا کرولا
ہموار سڑک ہو یا پہاڑی علاقہ، افغانستان میں ہر طرف ٹویوٹا کرولا
ہفتہ 6 مئی 2023 7:02
ٹویوٹا کرولا کی کار کو افغانستان میں پسندیدہ ترین گاڑی سمجھا جاتا ہے۔ یہ شہر کی سڑکوں کے ساتھ پہاڑی علاقوں میں بھی چلتی نظر آتی ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ