نیویارک میں ڈاگ شو: ’کتوں کو سوئمنگ کرتا دیکھ کر بہت مزہ آیا‘
نیویارک میں ڈاگ شو: ’کتوں کو سوئمنگ کرتا دیکھ کر بہت مزہ آیا‘
پیر 8 مئی 2023 10:36
امریکہ کے شہر نیویارک میں منعقد ہونے والے ڈاگ شو میں پالتو کتوں کی غوطہ خوری کا انوکھا مقابلہ ہوا۔ یہ امریکہ کا بہت پرانا شو ہے جو کورونا کے دوران دو سال تک منعقد نہیں ہو سکا تھا۔ مزید اے ایف پی کی اس ویڈیو رپورٹ میں