عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان معاہدہ مزید تاخیر کا شکار ہو گیا ہے۔
پاکستان کے مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق آئی ایم ایف کے 17 مئی تک کے اجلاسوں کا شیڈول جاری ہو گیا ہے جس میں پاکستان سے مذاکرات کا معاملہ ایجنڈے پر نہیں ہے۔
مزید پڑھیں
-
آئی ایم ایف کی شرائط پوری کر دیں، اب کوئی بہانہ نہیں: وزیراعظمNode ID: 758596