’ہمیں بہت خوشی ہے‘، پاکستان سے انڈین ماہی گیروں کی رہائی کا آغاز جمعہ 12 مئی 2023 8:58 پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت 500 انڈین ماہی گیروں کی رہائی کے عمل کا آغاز کر دیا ہے۔ کراچی سے زین علی کی ویڈیو رپورٹ ماہی گیر انڈیا پاکستان جذبہ خیر سگالی شیئر: واپس اوپر جائیں