Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’چلم جوشی فیسٹیول‘: سیاحوں کی بڑی تعداد وادیٔ کیلاش میں

وادیٔ کیلاش میں سالانہ مذہبی تہوار ’چلم جوشی‘ کا آغاز ہو گیا ہے جو 17 مئی تک جاری رہے گا۔ ملکی و غیر ملکی سیاحوں کی بڑی تعداد اس فیسٹیول میں شرکت کے لیے کیلاش پہنچ گئی ہے۔ دیکھیے یہ ویڈیو

شیئر: