سعودی نائب وزیر داخلہ ڈاکٹر ناصر بن عبدالعزیز الداؤد پاکستان کے دورے پر ہیں۔ بدھ کو سعودی نائب وزیر داخلہ کی پاکستان کے وزیرداخلہ رانا ثنااللّٰہ کے ساتھ وفود کی سطح پر ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں وزیر مملکت برائے داخلہ عبدالرحمن کانجو، سیکریٹری داخلہ سید علی مرتضیٰ اور دیگر عہدیداران نے شرکت کی۔
وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے سعودی نائب وزیرداخلہ کےاعزازمیں ظہرانہ بھی دیا۔ تفصیل اس ویڈیو میں