Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’فوٹوگرافی جنون‘، پاکستانی شہری کی تصویر کی اٹلی میں نمائش

لاہور کے سٹریٹ فوٹوگرافر طیب علی کی لی گئی ایک تصویر اٹلی میں ہونے والی ایک نمائش میں پیش کی گئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فوٹوگرافی ان کو جنون کی حد تک پسند ہے۔ جانیے حذیفہ راٹھور کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: