پاکستان میں حالیہ سیلاب سے ہونے والی تباہی کے بعد سندھ کے ضلع ٹنڈو الہ یار میں سیلاب پروف مکانات بنائے جا رہے ہیں۔ ماہر تعمیرات یاسمین لاری اس کو ’مشترکہ تعمیر اور تخلیق‘ قرار دیتی ہیں اور ملک میں 10 لاکھ ماحول دوست مکانات بنانے کا ارادہ رکھتی ہیں۔
تفصیل اے ایف پی کی اس ویڈیو رپورٹ میں