پاکستان تحریک انصاف کے منحرف بانی رکن اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ عمران خان کو عملی سیاست سے اب دور ہو جانا چاہیے۔ اردو نیوز کے ساتھ ایک انٹرویو میں عمران خان کے مستقبل کے حوالے سے بات کرتے ہوئے اکبر ایس بابر نے کہا کہ ’اب ان کی سیاست میں موجودگی ٹوکن سے زیادہ نہیں ہے۔‘ مزید اس انٹرویو