چولستان کے ٹیلوں کے بیچ جھیل جو کسی نعمت سے کم نہیں
چولستان کے ٹیلوں کے بیچ جھیل جو کسی نعمت سے کم نہیں
ہفتہ 27 مئی 2023 6:14
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے صحرائے چولستان کے ٹیلوں کے بیچ گٹھ بیری جھیل واقع ہے۔ مقامی افراد کے لیے یہ جھیل کسی نعمت سے کم نہیں۔ دیکھیے نذر عباس کی ڈیجیٹل رپورٹ