سکردو کا ’آرگینک ویلیج‘ جہاں شاہ چارلس نے ملکہ کے ساتھ قیام کیا تھا
سکردو کا ’آرگینک ویلیج‘ جہاں شاہ چارلس نے ملکہ کے ساتھ قیام کیا تھا
پیر 29 مئی 2023 6:04
سکردو کے آرگینک ویلیج میں دو ڈھائی سو سال پُرانا تاریخی گھر موجود ہے جہاں شاہ چارلس سوم جو اُس وقت برطانیہ کے شہزادے تھے، نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ قیام کیا تھا۔ یہ تاریخی عمارت اب زبوں حالی کا شکار کیوں ہے جانیے ذاکر بلتستانی کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔