’ٹیکسلا کے ماربل ہینڈی کرافٹ، زیادہ مانگ کس چیز کی ہے؟
’ٹیکسلا کے ماربل ہینڈی کرافٹ، زیادہ مانگ کس چیز کی ہے؟
اتوار 11 جون 2023 5:59
پاکستان کا شہر ٹیکسلا ماربل سے بنی اشیا کے لیے مشہور ہے۔ یہاں ’ٹیکسلا سٹون‘ سے بنائی گئی ماربل ہینڈی کرافٹ میں کس چیز کی زیادہ مانگ ہے، دیکھیے عطا الرحمان کی ویڈیو رپورٹ