Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاہور میں ’فلُوٹ میلہ‘ دم توڑتے سازوں کو نئی زندگی دینے کے لیے کوشاں

صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے الحمرا آرٹس کونسل میں ’فلُوٹ میلے‘ کا انعقاد ہوا جس کا مقصد دم توڑتے روایتی سازوں کو نئی زندگی دینا تھا۔ مزید حذیفہ راٹھور کی ڈیجیٹل ویڈیو

شیئر: