Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کینز میلے میں سونم کپورکی ساڑھی کا چرچا

ممبئی ....اداکارہ سونم کپور بھی کینز کے فلمی میلے میں شریک ہوئیں۔ انہوں نے اس موقع پر ساڑھی پہنی۔ جو لوگوں نے بہت پسند کی۔ینز میلے میں دپیکا پڈکون اور ایشوریہ رائے نے بھی جو ملبوسات پہنے تھے لوگوں نے اسے بیحد پسند کیا۔ سونم نے اس ماہ کے شروع میں رہیسن نامی برانڈ کا افتتاح کیا تھا۔ اس موقع پر انکی بہن اور پروڈیوسر ریحا کپور بھی موجود تھیں۔ اتفاق سے یہ الفاظ دونوں بہنوں کے نام میں بھی شامل ہیں۔

شیئر: