ریاض: ایوانکا ٹرمپ سے سعودی خواتین کی ملاقات
ریاض:ایوانکا ٹرمپ نے ریاض میں قیام کے دوران سعودی خواتین سے ملاقات کی۔ ٹویٹر پر اپنے اکاؤنٹ میں انہوں نے کہا کہ مملکت کی بہترین میزبانی پر شکر گزار ہوں۔ سعودی خواتین سے ملاقات کے دوران ان کے احوال اور پیش آنے والے چیلنجز کے بارے میں معلومات حاصل ہوئیں۔مستقبل کے بارے میں ان کا وژن بھی معلوم کیا۔ سعودی خواتین سے ملنے کے بعد مجھے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔
ٹرمپ کا دورہ سعودی عرب اور ریاض کانفرنس کی تمام خبریں ایک صفحہ پر دیکھنے کے لئے نیچے دیئے گئے ٹیگ پر کلک کریں