امریکی اور کینیڈین حکام نے ٹائی ٹینک کے ملبے کے قریب لاپتہ آبدوز کی تلاش کا آپریشن تیز کر دیا ہے۔ کوسٹ گارڈ حکام کا کہنا ہے کہ ’بڑے چیلنج کا سامنا ہے لیکن امید اب بھی قائم ہے، پانچوں افراد کو ریسکیو کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔‘ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ