بونیر یونیورسٹی کے طالب علم رحمان علی کے مطابق وزیراعظم کی کرسی پر بٹھا کر مزدور کے بیٹے کو عزت دی گئی۔
پشاور گورنر ہاؤس میں 11 جولائی کو یوتھ پروگرام کے تحت طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم ہوئے جس میں شریک ایک طالب علم نے وزیراعظم شہباز شریف سے مخاطب ہوکر کہا کہ ’آپ اسی طرح نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کرتے رہیں کیونکہ مستقبل میں یہ کرسی نوجوانوں نے ہی سنبھالنی ہے۔‘
رحمان علی کی باتیں سن کر وزیراعظم شہباز شریف نے نوجوان کو گلے لگایا اور اپنی کرسی پر بٹھا کر کہا کہ ’یہ کرسی تمہاری ہے۔‘
مزید پڑھیں
-
دو ارب ڈالر مل گئے، سعودی قیادت کا شکریہ: وزیراعظم شہباز شریفNode ID: 778781
-
اس خطے کی قسمت کب بدلے گی؟ ماریہ میمن کا کالمNode ID: 778801
-
پاکستانی سیاستدان یوٹیوبر بننے کی طرف کیوں مائل ہو رہے ہیں؟Node ID: 778811