ریاض: ورلڈ سنوکر چیمپیئن شپ میں پاکستانی کھلاڑی حمزہ الیاس کو شکست
ریاض: ورلڈ سنوکر چیمپیئن شپ میں پاکستانی کھلاڑی حمزہ الیاس کو شکست
اتوار 16 جولائی 2023 13:15
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں جاری ورلڈ سنوکر چیمپیئن شپ انڈر 21 میں پاکستان کے حمزہ الیاس سیمی فائنل جیتنے میں کامیاب نہ ہو سکے۔ محمد حمزہ الیاس کو جرمنی کے کھلاڑی الیگزینڈر وڈایو نے شکست دے دی۔