Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’ڈاؤن سنڈروم‘ سے متاثرہ کراچی کی علشبہ کا ’آرٹ اینڈ کیفے‘

کراچی کی سیدہ علشبہ امین الدین ڈاؤن سنڈروم سے متاثر ہیں مگر آرٹسٹ اور ایکٹیوسٹ ہونے کے ساتھ اپنا کیفے بھی چلاتی ہیں۔ اردو نیوز کے زین علی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: