پاکستان کے صوبہ پنجاب میں 76 برس پرانے چوری کے مقدمے کے لیے سائلین نے دوبارہ پولیس سے رابطہ کیا ہے۔
یہ واقعہ پاکستان بننے کے اگلے روز 14 اور 15اگست کی درمیانی شب چنیوٹ کے محلہ نور والا میں جھنگ روڈ پر واقع ایک مکان میں پیش آیا۔ واقعے کے بعد مقامی چوکی میں چوری کی اس واردات کی ایف آئی آر درج کرائی گئی، تاہم آج 76 برس گزر جانے کے باوجود اس واردات میں ملوث افراد کو تلاش نہیں کیا جا سکا۔
یہ مکان ایک سکول ٹیچر مہر محمد اشرف ولد نور محمد کا تھا جو تدریس کے ساتھ ساتھ بطور حکیم بھی کام کرتے تھے۔
مزید پڑھیں
-
کہیں آپ آن لائن فراڈ کرنے والوں کے نشانے پر تو نہیں؟Node ID: 781781