راولپنڈی میں بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو پیٹرول نہیں ملے گا
راولپنڈی میں بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو پیٹرول نہیں ملے گا
اتوار 30 جولائی 2023 7:30
راولپنڈی انتظامیہ نے موٹر سائیکل سواروں کو بغیر ہیلمٹ پیٹرول کی فراہمی پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ اس حوالے سے پمپ ملازمین اور شہری کیا کہتے ہیں؟ دیکھیے راشد بھٹی کی ویڈیو رپورٹ