Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہر انتہا پسندی میں الاخوان کا ہاتھ ہے، البقمی

ریاض....انتہا پسندانہ افکار کے انسداد کیلئے قائم کئے جانے والے عالمی مرکز (اعتدال) کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر ناصر البقمی نے کہا ہے کہ الاخوان المسلمون کی تاریخ انتہا پسندی سے بھری ہوئی ہے۔ علاقے میں تمام تکفیری جماعتوں کی سرپرستی ہمیشہ الاخوان ہی کرتے رہے ہیں۔

شیئر: