Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’اچھا محسوس کرتا ہوں‘، 143 بار خون عطیہ کرنے والے صبیح احمد

پشاور کے صبیح احمد جو اب تک 143 دفعہ خون دے کر تھیلیسیما کے مریضوں کی زندگی بچا چکے ہیں۔ اُن کا کہنا ہے کہ ’خون دے کر مجھے اچھا محسوس ہوتا ہے۔‘ فیاض احمد کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: