بٹگرام میں کیبل کار حادثے کے بعد طلبا سکول کیسے جاتے ہیں؟
بٹگرام میں کیبل کار حادثے کے بعد طلبا سکول کیسے جاتے ہیں؟
پیر 28 اگست 2023 16:32
بٹگرام میں کیبل کار حادثے کے بعد اسے آمد و رفت کے لیے بند کر دیا گیا ہے اور اب طلبا مختلف دشوار گزار راستوں سے پیدل سکول جا رہے ہیں۔ طلبا حکومت سے کیا مطالبہ کر رہے؟ مزید دیکھیے اردو نیوز کی رپورٹ میں۔