درہ آدم خیل میں کوئلہ خوشحالی کے بجائے تنازع کا باعث کیوں؟
درہ آدم خیل میں کوئلہ خوشحالی کے بجائے تنازع کا باعث کیوں؟
منگل 29 اگست 2023 5:45
خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ کے علاقے درہ آدم خیل میں کوئلہ سنہ 2003 میں دریافت ہوا۔ اس سے علاقے کے لوگوں کی معاشی حالت بہتر ہوئی مگر ساتھ ہی تنازعات نے جنم لیا۔ صحافی عمر فاروق کی ویڈیو رپورٹ