سینیئر سٹیزن فٹبال کلب، ’واٹس ایپ سے گراؤنڈ آ گئے‘ بدھ 6 ستمبر 2023 5:36 اسلام آباد میں سینیئر سٹیزن نے شام کو فٹبال کھیل کر اپنی فٹنس کو بحال رکھنے پر توجہ دینا شروع کی ہے۔ اردو نیوز کے حارث خالد کی ویڈیو رپورٹ واٹس ایپ فٹبال گراؤنڈ سینیئر سٹیزن کھیل فٹنس شیئر: واپس اوپر جائیں