پاکستان کے یوم دفاع کی مناسبت سے سفارت خانہ ریاض اور قونصلیٹ جدہ میں تقریبات
پاکستان کے یوم دفاع کی مناسبت سے سفارت خانہ ریاض اور قونصلیٹ جدہ میں تقریبات
جمعرات 7 ستمبر 2023 14:39
پاکستان کے 58 ویں یوم دفاع کی مناسبت سے سفارت خانہ ریاض اورپاکستان قونصلیٹ جنرل جدہ میں تقریبات منعقد کی گئیں۔ مزید تفصیلات دیکھیں ریاض سے ذکا اللہ محسن اور جدہ سے ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں ۔