Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’شوق بھی اور کاروبار بھی‘، کوئٹہ میں لو برڈ شو

کوئٹہ میں ’بلوچستان کی تاریخ کا پہلا‘ لو برڈ شو منعقد ہوا جس میں پرندوں کی خصوصیات اور خوبصورتی کا مقابلہ ہوا۔ شو کے منتظمین اس میلے سے نوجوانوں کو کیوں اس سرگرمی کی طرف مائل کرنا چاہتے ہیں جانیے زین الدین احمد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: