Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مکہ مکرمہ :معتمرین کیلئے شٹل سروس

مکہ مکرمہ.... معتمرین کیلئے شٹل سروس کا آغاز کردیا گیا ہے۔ نمازیوں کو50بسیں اجیاد پارکنگ سے محبس الجن اور العزیزیہ منتقل کررہی ہیں۔ 60بسیں مزید لائن میں رہتی ہیں۔اس سے نمازیوں کو راحت و سکون نصیب ہورہا ہے۔

شیئر: