آئی فون 15 حاصل کرنے کی دوڑ، ضرورت یا سٹیٹس کی علامت؟
آئی فون 15 حاصل کرنے کی دوڑ، ضرورت یا سٹیٹس کی علامت؟
منگل 26 ستمبر 2023 9:08
ایپل کا آئی فون 15 لانچ ہوتے ہی سٹورز پر خریداروں کی طویل قطاریں لگنا شروع ہو گئی ہیں۔ لیکن اس نئے ماڈل میں کیا نیا ہے، جانیے اردو نیوز کی رمنا سعید کی ویڈیو رپورٹ میں