Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حوطہ بنی تمیم میں افطار پروگرام

ریاض ....حوطہ بنی تمیم کمشنری کے باہر سعودی شہری راہگیروں کے لئے افطارپروگرام کررہے ہیں۔ روزانہ 800افطار پیکٹ تقسیم کئے جارہے ہیں۔ یہاں کا دعوة سینٹر اس پروگرام کی سرپرستی کررہاہے۔ گزشتہ سال 30ہزار افطار پیکٹ تقسیم کئے گئے تھے۔ ایک پیکٹ پانی، پھلوںکے رس، پراٹھے اور کھجور پر مشتمل ہوتا ہے۔ ایک پیکٹ کی لاگت 4ریال آتی ہے۔ تقسیم کا کام مقامی نوجوان انجام دے رہے ہیں۔
 

شیئر: