Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مستونگ دھماکہ: ’اکلوتے بھائی کی لاش آئی تو ہم پر قیامت ٹوٹ پڑی‘

29 ستمبر کو بلوچستان کے ضلع مستونگ میں خودکش دھماکے نے کئی خاندان اجاڑ دیے وہیں سات بہنوں سے ان کا اکلوتا بھائی بھی چھین لیا ہے۔ مزید دیکھیے زین الدین احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: