کھیوڑہ میں ’نمک کی سب سے بڑی کان‘ کیسے دریافت ہوئی؟
کھیوڑہ میں ’نمک کی سب سے بڑی کان‘ کیسے دریافت ہوئی؟
ہفتہ 7 اکتوبر 2023 6:10
ہمالین سالٹ یا ہمالیہ نمک پاکستان کی کھیوڑہ کی کان سے نکالا جاتا ہے۔ ہر سال ان کان سے چار لاکھ ٹن کے لگ بھگ نمک حاصل کیا جاتا ہے۔ یہ کان کیسے دریافت ہوئی؟ جانیں اردو نیوز کی رمنا سعید کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں