Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کویت میں سکول کے بچوں کا فلسطینوں کے ساتھ اظہار یکجہتی

مظاہروں میں سکولوں کے بچوں نے فلسطینی پرچم اور پوسٹر اٹھا رکھے تھے ( فوٹو: کونا)
کویت میں قومی ماحولیاتی مہم کے دوران سکول کے بچوں نے فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے۔
کویتی نیوز ایجنسی کونا کے مطابق کویت بھر میں سکولوں کے بچوں نے فلسطینی پرچم اور پوسٹر اٹھا کر اسرائیل کے زیر قبضہ علاقوں میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔
تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کویتی بچے ’کوفیہ‘ پہنے ہوئے تھے جو ایک سکارف ہے جسے اسرائیلی قبضے کے خلاف فلسطینی مزاحمت کی علا مت سمجھا جاتا ہے۔

شیئر: