Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایمریٹس کی کہانی: پی آئی نے دنیا کی کامیاب ترین ایئرلائن کھڑی کرنے میں کیسے مدد کی؟

پی آئی اے کی تازہ ترین صورتحال سے تو آپ واقف ہی ہیں، اگر آپ کو بتایا جائے دنیا کی کامیاب ترین ائیرلائنز میں سے ایک ایئرلائن کو شروع میں مدد کرنے والا پی آئی اے ہی تھا تو کیسا لگے گا؟
جی ہاں، یہاں بات ہورہی ہے ایمریٹس ایئرلائن کی جس نے 25 اکتوبر کے دن ہی آج سے ٹھیک 38 برس پہلے 1985 میں اپنی پہلی فلائٹ کا آغاز کیا تھا۔
آپ نے یہ بات شاید پہلے سنی ہو مگر اس کے پیچھے کی دلچسپ کہانی کیا ہے؟ سنیں اس ڈیجیٹل رپورٹ میں
 

شیئر: