پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کے شہر مظفر آباد سے تعلق رکھنے والی لائبہ رفیق نہ صرف خود موٹر سائیکل پر آفس آتی جاتی ہیں بلکہ دوسری خواتین کو لفٹ بھی دیتی ہیں۔ ان کی والدہ کہتی ہیں کہ انہیں اپنی بیٹی پر فخر ہے۔ مزید تفصیل شاہ زیب افضل کی ویڈیو رپورٹ میں