Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

افغان باشندوں کی واپسی: کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ پر گہماگہمی

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ کی افغان بستی سے افغان باشندوں کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ بس اڈّوں پر اس وقت افغان پناہ گزینوں کی بڑی تعداد موجود ہے جنہیں رجسٹریشن کا عمل مکمل کروانے کے بعد روانہ کیا جا رہا ہے۔ اُردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔ 

شیئر: