Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

افغانوں کی واپسی:’آباؤ اجداد کی قبریں چھوڑ کر جا رہے ہیں‘

پاکستان کے مختلف علاقوں سے غیر قانونی طور پر مقیم افغان تارکین وطن کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ اسلام آباد سے بھی اب تک کئی افغان طورخم کے راستے اپنے ملک واپس جا چکے ہیں۔ دارالحکومت میں قائم افغان بستی سے عرفان قریشی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: